: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے ناگور ضلع کے ڈيڈوانا تھانہ علاقے سے گزشتہ رات پنجاب پولیس کی حراست سے دو قیدی پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق جسپال سنگھ اور گروویندر سنگھ کو پنجاب
سے چتتوڑگڑھ کورٹ میں سماعت کے لئے لے جایا جارہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ رات کو مالاسر کے پاس منڈور ہوٹل پر کھانا کھانے کے لئے
ٹھہرے اور دونوں قیدیوں کی ہتکڑی کھانا کھانے کے لئے کھول دی گئی۔